میرا بھائی اور میری بـہن
میرا بھائی
وہ میرا چھوٹا بھائی ہے۔
اس کا نام علی ہے۔
اس کی عمر چودہ سال ہے۔
وہ ہر روز سکول جاتا ہے۔
وہ شوق سے پڑہتا ہے۔
شام کو وہ کھیلتا ہے اور پارک میں دوڑتا ہے۔
میرا بھائی بہت اچھا ہے۔
मेरा भाई
वह मेरा छोटा भाई है.
उसका नाम अली है.
उसकी उम्र चौदह साल है.
वह हर रोज स्कूल जाता है.
वह शौक से पड़हता है.
शाम को वह खेलता है और पार्क में दौड़ते है.
मेरा भाई बहुत अच्छा है.

میری بہن
یہ میری چھوٹی بہن ہے۔
اس کا نام سارا ہے۔
اس کی عمر بارہ سال ہے۔
یہ ہر روز سکول جاتی ہے۔
یہ بھی شوق سے پڑہتی ہے۔
شام کو وہ ٹی_وی دیکھتی ہے اور کھیلتی ہے۔
میری بہن بہت اچھی ہے۔
मेरी बहन
यह मेरी छोटी बहन है.
उसका नाम सारा है.
उसकी उम्र बारह वर्ष है.
यह हर रोज स्कूल जाती है.
यह भी शौक़ से पड़हती है.
शाम को वह टी _ वी देखती है और खेलती है.
मेरी बहन बहुत अच्छी है.
Exercises
1: آپ کے بھائی کا کیا نام ہے؟
2: آپ کے بھائی کی عمر کیا ہے؟
3: وہ ہر روز کہاں جاتا ہے؟
4: کیا وہ شوق سے پڑھتا ہے؟
5: شام کو وہ کیا کرتی ہے؟
6: آپ کا بھائی کیسا ہے؟
7: آپ کی چھوٹی بہن کا نام کیا ہے؟
8: آپ کی بہن کی عمر کیا ہے؟
9: وہ ہر روز کہاں جاتی ہے؟
10: کیا وہ شوق سے پڑھتی ہے؟
11: شام کو وہ کیا کرتی ہے؟
12: آپ کی بہن کیسی ہے؟
?आपके भाई का क्या नाम है
?आपके भाई की उम्र क्या है
?वह हर रोज कहां है
? क्या वह शौक से पढ़ता है
? शाम को वह क्या करती है
? आपका भाई कैसा है
?आपकी छोटी बहन का नाम क्या है
?आपकी बहन की उम्र क्या है
?वह हर रोज़ कहाँ जाती है
?क्या वह शौक से पढ़ती है
?शाम को वह क्या करती है
هدف من از ایجاد وبلاگ این است که آن چه را که خود یاد گرفتم به دوستان علاقه مند به هندوستان آموزش زبان آن کشور رابیاموزم.